تپشی کرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آگ کا کرہ، کرہ نار، فضا کے بعد کا وہ خلائی حصہ جو گرم تسلیم کیا جاتا ہے، انگریزی: Thermosphere
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آگ کا کرہ، کرہ نار، فضا کے بعد کا وہ خلائی حصہ جو گرم تسلیم کیا جاتا ہے، انگریزی: Thermosphere